صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5953
«من أحب الأنصار أحبه الله ومن أبغض الأنصار أبغضه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص انصار سے محبت کرے اللہ اس سے محبت فرماتا ہے، اور جو شخص انصار سے بغض رکھے اللہ اس سے بغض رکھتا ہے۔“