صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5949
«من أثكل ثلاثة من صلبه في سبيل الله فاحتسبهم على الله وجبت له الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص کے اپنے تین بچے اللہ کی راہ میں فوت ہو جائیں اور وہ ان کا اجر اللہ سے طلب کرے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔“