صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5948
«من أتي عند ماله فقوتل فقاتل فقتل فهو شهيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص کے مال کی خاطر اس پر حملہ کیا جائے اور وہ لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید ہے۔“