صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5950
«من أثنيتم عليه خيرا وجبت له الجنة ومن أثنيتم عليه شرا وجبت له النار أنتم شهداء الله في الأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی تم اچھائی بیان کرو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے، اور جس کی تم برائی بیان کرو اس کے لیے جہنم واجب ہو جاتی ہے، تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔“