صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5947
«من أتم الوضوء كما أمره الله فالصلوات المكتوبات كفارات لما بينهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اسی طرح مکمل وضو کرے جیسے اللہ نے اسے حکم دیا ہے تو فرض نمازیں ان کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں۔“