صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5946
«من اتخذ كلبا إلا كلب زرع أو كلب صيد ينقص من أجره كل يوم قيراط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کھیتی یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو ہر روز اس کے اجر میں سے ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔“