صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5945
«من أتت عليه ستون سنة فقد أعذر الله إليه في العمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس پر ساٹھ سال کی عمر گزر جائے تو اللہ تعالیٰ نے اس کی طرف سے عمر کے معاملے میں کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا۔“