صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5944
«من أتاكم وأمركم جميع على رجل واحد يريد أن يشق عصاكم ويفرق جماعتكم فاقتلوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص تمہارے پاس اس حال میں آئے کہ تمہارا معاملہ ایک آدمی پر متفق ہو اور وہ تمہاری وحدت کو توڑنا اور تمہاری جماعت میں تفرقہ ڈالنا چاہتا ہو تو اسے قتل کر دو۔“