حدیث نمبر: 5943
«من أتى هذا البيت فلم يرفث ولم يفسق رجع كما ولدته أمه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس گھر (کعبہ) کا حج کرے اور نہ بے حیائی کی بات کرے اور نہ گناہ کرے تو وہ اس دن کی طرح واپس لوٹتا ہے جس دن اسے اس کی ماں نے جنم دیا تھا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5943
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ٦٤١.