صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5942
«من أتى كاهنا فصدقه بما يقول أو أتى امرأة حائضا أو أتى امرأة في دبرها فقد برئ مما أنزل على محمد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے، یا حالتِ حیض میں عورت کے پاس جائے، یا عورت کی دبر کے راستے اس کے پاس جائے، تو اس نے اس چیز سے بیزاری اختیار کر لی جو محمد ﷺ پر نازل کی گئی۔“