صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5940
«من أتى عرافا فسأله عن شيء لم تقبل له صلاة أربعين ليلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی نجومی کے پاس جائے اور اس سے کوئی بات پوچھے تو اس کی چالیس راتوں کی نماز قبول نہیں ہوگی۔“