صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5939
«من أتى عرافا أو كاهنا فصدقه بما يقول فقد كفر بما أنزل على محمد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی نجومی یا کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے تو اس نے اس چیز کا انکار کیا جو محمد ﷺ پر نازل کی گئی۔“