صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5938
«من أتى بهيمة فاقتلوه واقتلوها معه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی جانور سے بدفعلی کرے تو اسے قتل کر دو اور اس جانور کو بھی اس کے ساتھ قتل کر دو۔“