حدیث نمبر: 5937
«من أتى إليكم معروفا فكافئوه فإن لم تجدوا فادعوا له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو تمہارے ساتھ کوئی بھلائی کرے تو اس کا بدلہ دو، اور اگر تمہیں بدلہ دینے کا کوئی طریقہ نہ ملے تو اس کے لیے دعا کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5937
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن الحكم بن عمير. صحيح الترغيب ٩٥٧.