صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5936
«من أتى المسجد لشيء فهو حظه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مسجد میں کسی دنیاوی کام کے لیے آئے تو وہی اس کا حصہ ہے۔“
«من أتى المسجد لشيء فهو حظه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مسجد میں کسی دنیاوی کام کے لیے آئے تو وہی اس کا حصہ ہے۔“