صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5935
«من أتى الجمعة فليغتسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جمعہ کے لیے آئے تو وہ غسل کر لے۔“
«من أتى الجمعة فليغتسل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جمعہ کے لیے آئے تو وہ غسل کر لے۔“