صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5933
«من أبلي بلاء فذكره فقد شكره وإن كتمه فقد كفره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس پر کوئی نعمت کی گئی اور اس نے اس کا تذکرہ کیا تو اس نے اس کا شکر ادا کیا، اور اگر اس نے اسے چھپایا تو اس نے اس کی ناشکری کی۔“