صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5932
«من ابتلي من هذه البنات بشيء فأحسن إليهن كن له سترا من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص کو ان بیٹیوں کی صورت میں آزمایا جائے اور وہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے تو وہ اس کے لیے جہنم سے بچاؤ کا پردہ بن جاتی ہیں۔“