صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5931
«من ابتلي بشيء من البنات فصبر عليهن كن له حجابا من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص کو بیٹیوں کی صورت میں آزمایا جائے اور وہ ان پر صبر کرے تو وہ اس کے لیے جہنم سے بچاؤ کا پردہ بن جاتی ہیں۔“