صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5930
«من ابتغى العلم ليباهي به العلماء أو يماري به السفهاء أو تقبل أفئدة الناس إليه فإلى النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص علم اس لیے حاصل کرے کہ اس کے ذریعے علماء کے سامنے فخر کرے، یا جاہلوں سے بحث و تکرار کرے، یا لوگوں کے دل اپنی طرف مائل کرے، تو اس کا انجام جہنم ہے۔“