صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 593
«إذا سألتم الله تعالى فاسألوه ببطون أكفكم ولا تسألوه بظهورها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو تو اپنی ہتھیلیوں کے اندرونی حصے (یعنی پیٹ) کی طرف سے مانگو، اور ہتھیلیوں کی پشت کی طرف سے نہ مانگو۔“