صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 592
«إذا سألتم الله تعالى فاسألوه الفردوس فإنه سر الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اللہ تعالیٰ سے (جنت کا) سوال کرو تو اس سے فردوس مانگو، کیونکہ وہ جنت کا سب سے بہترین حصہ (یا درمیانی مقام) ہے۔“