صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5925
«من آمن بالله ورسوله وأقام الصلاة وآتى الزكاة وصام رمضان كان حقا على الله أن يدخله الجنة هاجر في سبيل الله أو جلس في أرضه التي ولد فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے، نماز قائم کرے، زکوٰۃ دے اور رمضان کے روزے رکھے تو اللہ پر یہ حق ہو جاتا ہے کہ وہ اسے جنت میں داخل فرمائے، خواہ اس نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی ہو یا اپنی اسی سرزمین میں رہا ہو جہاں وہ پیدا ہوا تھا۔“