صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5926
«من أوى ضالة فهو ضال ما لم يعرفها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی گم شدہ جانور کو اعلان کیے بغیر اپنے پاس رکھ لے وہ خود گمراہ ہے جب تک وہ اس کا اعلان نہ کرے۔“