صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5924
«من آذى عليا فقد آذاني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے علی کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی۔“
«من آذى عليا فقد آذاني»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے علی کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی۔“