صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5921
«من آتاه الله من هذا المال شيئا من غير أن يسأله فليقبله فإنما هورزق ساقه الله إليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے اللہ اس مال میں سے کچھ عطا کرے بغیر اس کے کہ اس نے مانگا ہو تو وہ اسے قبول کر لے، کیونکہ یہ محض وہ رزق ہے جسے اللہ نے اس کی طرف بھیجا ہے۔“