صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5920
«منا الذي يصلي عيسى ابن مريم خلفه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم میں سے وہ ہوگا جس کے پیچھے عیسیٰ بن مریم نماز پڑھیں گے۔“
«منا الذي يصلي عيسى ابن مريم خلفه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم میں سے وہ ہوگا جس کے پیچھے عیسیٰ بن مریم نماز پڑھیں گے۔“