صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5922
«من آذى العباس فقد آذاني إنما عم الرجل صنوأبيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے عباس کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، بے شک آدمی کا چچا اس کے باپ کے برابر ہوتا ہے۔“