حدیث نمبر: 591
«إذا سأل أحدكم فليكثر فإنما يسأل ربه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی (اللہ تعالیٰ سے) مانگے تو کثرت سے مانگے، کیونکہ وہ اپنے پروردگار سے ہی تو مانگ رہا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 591
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حب] عن عائشة. الصحيحة ١٣٢٥.