حدیث نمبر: 590
«إذا ساق الله إليك رزقا من غير مسألة ولا إشراف نفس فخذه فإن الله أعطاكه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ تمہاری طرف کوئی ایسا رزق بھیجے جو تم نے نہ مانگا ہو اور نہ ہی دل میں اس کی حرص و لالچ رکھی ہو، تو اسے لے لو کیونکہ وہ اللہ نے تمہیں عطا فرمایا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 590
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حب] عن عمر. الصحيحة ١٣٢٤: م.