صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5900
«من أكبر الكبائر الشرك بالله واليمين الغموس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے بڑے گناہوں میں سے اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور جھوٹی قسم کھانا شامل ہے۔“