صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5901
«من البر أن تصل صديق أبيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے باپ کے دوست سے صلہ رحمی کرو۔“
«من البر أن تصل صديق أبيك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے باپ کے دوست سے صلہ رحمی کرو۔“