صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5890
«ملعون من سأل بوجه الله وملعون من سئل بوجه الله ثم منع سائله ما لم يسأل هجرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ملعون ہے وہ شخص جو اللہ کے واسطے سے سوال کرے، اور ملعون ہے وہ شخص جس سے اللہ کا واسطہ دے کر سوال کیا جائے پھر وہ سائل کو محروم کر دے، جب تک کہ سائل کوئی نامناسب چیز نہ مانگے۔“