حدیث نمبر: 5891
" ملعون من سب أباه ملعون من سب أمه ملعون من ذبح لغير الله ملعون من غير تخوم الأرض ملعون من كمه أعمى عن طريق ملعون من وقع على بهيمة ملعون من عمل بعمل قوم لوط"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ملعون ہے وہ شخص جو اپنے باپ کو برا بھلا کہے، ملعون ہے وہ شخص جو اپنی ماں کو برا بھلا کہے، ملعون ہے وہ شخص جو غیراللہ کے نام پر جانور ذبح کرے، ملعون ہے وہ شخص جو زمین کی حد بندی بدل دے، ملعون ہے وہ شخص جو کسی اندھے کو راستے سے بھٹکا دے، ملعون ہے وہ شخص جو کسی جانور سے بدفعلی کرے، ملعون ہے وہ شخص جو قومِ لوط کا سا عمل کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5891
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم] عن ابن عباس. المشكاة ٣٥٨٣.