صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5889
«ملعون من أتى امرأة في دبرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ملعون ہے وہ شخص جو کسی عورت کے پاس اس کی دبر کے راستے آئے۔“
«ملعون من أتى امرأة في دبرها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ملعون ہے وہ شخص جو کسی عورت کے پاس اس کی دبر کے راستے آئے۔“