صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5888
«ملئ عمار إيمانا إلى مشاشه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمار کی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان بھر دیا گیا ہے۔“
«ملئ عمار إيمانا إلى مشاشه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمار کی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان بھر دیا گیا ہے۔“