حدیث نمبر: 5882
«معقبات لا يخيب قائلهن: ثلاث وثلاثون تسبيحة وثلاث وثلاثون تحميدة وأربع وثلاثون تكبيرة في دبر كل صلاة مكتوبة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ ایسے کلمات ہیں جو ہر فرض نماز کے بعد دہرائے جاتے ہیں، ان کا کہنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا: تینتیس بار سبحان اللہ، تینتیس بار الحمد للہ اور چونتیس بار اللہ اکبر۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5882
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ت ن] عن كعب بن عجرة. الصحيحة ١٠٢.