صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5883
«معلم الخير يستغفر له كل شيء حتى الحيتان في البحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بھلائی سکھانے والے کے لیے ہر چیز بخشش کی دعا کرتی ہے، حتیٰ کہ سمندر کی مچھلیاں بھی۔“