صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5881
«معترك المنايا ما بين الستين إلى السبعين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”موت کے حملے کا اصل میدان ساٹھ اور ستر سال کی عمر کے درمیان ہے۔“