صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 588
«إذا سافرتما فأذنا وأقيما وليؤمكما أكبركما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم دونوں سفر پر نکلو تو (نماز کا وقت آنے پر) اذان دو اور اقامت کہو، اور تم میں سے جو عمر میں بڑا ہو وہ تمہاری امامت کرائے۔“