صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5873
«مضت الهجرة لأهلها أبايعه على الإسلام والجهاد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہجرت کا معاملہ اس کے اہل کے لیے گزر چکا ہے، میں اس سے اسلام اور جہاد پر بیعت لیتا ہوں۔“