صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5874
«مضمضوا من اللبن فإن له دسما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دودھ پینے کے بعد کلی کر لیا کرو، کیونکہ اس میں چکنائی ہوتی ہے۔“
«مضمضوا من اللبن فإن له دسما»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دودھ پینے کے بعد کلی کر لیا کرو، کیونکہ اس میں چکنائی ہوتی ہے۔“