صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5856
«مثل مؤخرة الرحل يكون بين يدي أحدكم ثم لا يضره من مر بين يديه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز تم میں سے کسی کے آگے ہو تو پھر اس کے آگے سے گزرنے والا اسے نقصان نہیں پہنچاتا۔“