صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5847
«مثل المؤمن مثل النحلة لا تأكل إلا طيبا ولا تضع إلا طيبا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی مثال شہد کی مکھی جیسی ہے، وہ صرف پاکیزہ چیز کھاتی ہے اور صرف پاکیزہ چیز ہی رکھتی ہے۔“