صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5848
«مثل المؤمن مثل النخلة ما أخذت منها من شيء نفعك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی مثال کھجور کے درخت جیسی ہے، تم اس میں سے جو بھی چیز لو وہ تمہیں فائدہ دیتی ہے۔“