صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5841
«مثل المؤمن كمثل الخامة من الزرع تفيؤها الريح مرة وتعدلها مرة ومثل المنافق كمثل الأرزة لا تزال حتى يكون انجفافها مرة واحدة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی مثال کھیتی کے نرم تنے جیسی ہے جسے ہوا کبھی جھکا دیتی ہے اور کبھی سیدھا کر دیتی ہے، اور منافق کی مثال دیودار کے درخت جیسی ہے جو سیدھا کھڑا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک ہی بار اکھڑ جاتا ہے۔“