صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5838
«مثل الذي يعين قومه على غير الحق مثل بعير تردى وهو يجر بذنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنی قوم کی ناحق مدد کرتا ہے اس کی مثال اس اونٹ جیسی ہے جو گڑھے میں گر پڑا ہو اور اسے اس کی دم سے کھینچا جا رہا ہو۔“