صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5837
«مثل الذي يعلم الناس الخير وينسى نفسه مثل الفتيلة تضيء للناس وتحرق نفسها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگوں کو بھلائی سکھاتا ہے مگر خود کو بھول جاتا ہے، اس کی مثال بتی جیسی ہے جو لوگوں کو روشنی دیتی ہے مگر خود جل جاتی ہے۔“