صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5836
«مثل الذي يسترد ما وهب كمثل الكلب يقيء فيأكل قيئه فإذا استرد الواهب فليوقف فليعرف بما استرد ثم ليدفع إليه ما وهب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنا دیا ہوا تحفہ واپس لے لیتا ہے اس کی مثال اس کتے جیسی ہے جو قے کرے پھر اپنی قے کھا لے، پس اگر دینے والا اپنا دیا ہوا واپس لینا چاہے تو اسے روک کر بتایا جائے کہ وہ کس چیز کے بدلے واپس لے رہا ہے، پھر اسے وہی ادا کر دی جائے جو اس نے دیا تھا۔“