صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5835
«مثل الذي يتعلم العلم ثم لا يحدث به كمثل الذي يكنز الكنز فلا ينفق منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص علم سیکھے پھر اسے آگے بیان نہ کرے، اس کی مثال اس شخص جیسی ہے جو خزانہ جمع کرے مگر اس میں سے خرچ نہ کرے۔“